- عمر محتار شہید نے بیس سال تک لبیا کی جنگ آزادی میں اٹلی کے خلاف مسلح جہاد کیا جب پکڑے جانے کے بعد ان پر مقدمہ چلا تو جج نے یہ آفر کی کہ اگر آپ اپنے مجاہدین کو جہاد سے روکنے کا حکم دے دیں تو آپ کو صرف جلا وطن کر دیا جاۓ گا پھانسی نہیں دی جاۓ گيعمر مختار شہید نے جواب دیا کہ شہادت کی انگلی جس سے میں ہر نماز میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور محمد صلی اللہ وسلم اس کے آخری رسول ہیں اس سے جھوٹ نہیں لکھ سکتاہم ہتھیار نہیں ڈالیں گیں یا ہم جیتیں گیں یا ہم شہید ہوں گیںLast Words of Omar Al Mukhtar


No comments:
Post a Comment