حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسالت مآب (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا، جو شخص رات کو جاگے اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر وہ دونوں دو رکعتیں پڑھیں تو ان کا شمار ذاکرین و ذاکرات میں ہوتا ہے جو اللہ کو بہت زیادہ یاد کرنے والے ہوتے ہیں
[سنن ابوداود، كتاب تفريع أبواب الوتر، حدیث:1451 ]
Narrated Abu Hurera(ra) that Prophet (Sallallahu Alaihi Wa'alehi Wassallam) said, If a man wakes his wife at night and they pray two Rak`ahs, they will recorded that night as being among the men and the women who remember Allah much.
[ Abu Daod, Hadees:1451 ]
No comments:
Post a Comment