Showing posts with label Omar Al Mukhtar. Show all posts
Showing posts with label Omar Al Mukhtar. Show all posts

Sunday, April 14, 2013

Last Words of Omar Al Mukhtar



  • عمر محتار شہید نے بیس سال تک لبیا کی جنگ آزادی میں اٹلی کے خلاف مسلح جہاد کیا جب پکڑے جانے کے بعد ان پر مقدمہ چلا تو جج نے یہ آفر کی کہ اگر آپ اپنے مجاہدین کو جہاد سے روکنے کا حکم دے دیں تو آپ کو صرف جلا وطن کر دیا جاۓ گا پھانسی نہیں دی جاۓ گي
    عمر مختار شہید نے جواب دیا کہ شہادت کی انگلی جس سے میں ہر نماز میں یہ گواہی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور محمد صلی اللہ وسلم اس کے آخری رسول ہیں اس سے جھوٹ نہیں لکھ سکتا 
    ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گیں یا ہم جیتیں گیں یا ہم شہید ہوں گیں
    Last Words of Omar Al Mukhtar

Enhanced by Zemanta