نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ:
"اللہ کی سو ( ۱۰۰ ) رحمتیں ہیں ،
ان میں سے ایک رحمت انسانوں ، جنات ، جانوروں ، چرند و پرند ، بحری مخلوق اور حشرات ا...لارض کیلئے خاص کی ہے ۔
اس ایک رحمت کا نتیجہ ہے کہ یہ ساری مخلوقات ایک دوسرے پر شفقت کرتی ہیں ،
بقیہ ننانوے رحمتیں اللہ پاک نے اپنے نیک بندوں کیلئے مخصوص کر رکھی ہیں ، جن کا اظہار ( اللہ پاک ) قیامت کے دن کرے گا ۔"

No comments:
Post a Comment