وَاسْتَعِيْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوةِ ۢ وَاِنَّهَا لَكَبِيْرَةٌ اِلَّا عَلَي الْخٰشِعِيْنَ الَّذِيْنَ يَظُنُّوْنَ اَنَّھُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَاَنَّھُمْ اِلَيْهِ رٰجِعُوْنَ
صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو۔ بے شک نماز گرانبار (مشکل، دشوار) ہے مگر ان عاجزی کرنے والوں پر گرانبار نہیں، جو یہ جانتے ہیں کہ بیشک وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
And seek help through patience and prayer, and indeed, it is difficult except for the humbly submissive (to Allah); who are certain that they will meet their Lord and that they will return to Him.
[Al-Quran 2:45-46
No comments:
Post a Comment