Showing posts with label Quran. Show all posts
Showing posts with label Quran. Show all posts

Monday, July 1, 2013

AlQuran: You are best group .......

AlQuran: You are best group .......
Enhanced by Zemanta

Hadith: Darood ki Fazilat

Hadith: Darood ki Fazilat
Enhanced by Zemanta

Friday, June 21, 2013

AlQuran : We Must Testify you



الم ۔أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ۔وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ۔ (العنکبوت: 1۔3)

”الف، ل، م۔ کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اتنا کہنے پر چھوڑ دیئے جائیں گے کہ ”ہم ایمان لائے“ اور ان کو آزمایا نہ جائے گا! حالانکہ ہم سب لوگوں کی آزمائش کر چکے ہیں جو ان سے پہلے گزرے ہیں۔ اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہے کہ سچے کون ہیں اور جھوٹے کون“۔  

Enhanced by Zemanta

Wednesday, June 12, 2013

Hadith: Great destroying sins".



Hazrat Anas (May Allah be pleased with him) said: You indulge in (bad) actions which are more insignificant to you than a hair while we considered them at the time of Messenger of Allah [SAWW](PBUH) to be great destroying sins".

[Al-Bukhari 08, Chapter 76, Hadith # 499].

Lesson : as mentioned above in Surah Al-Muminun Ayat 75." And though Allah had mercy on them and removed the distress which is on them, still they would obstinately persist in their transgression." The less fear of Allah, one has the more disobedient he becomes to Him. As the fear of Allah decreases, one becomes more bold in committing sins. As the Companions of the Prophet [SAWW](PBUH) were intensely fearful of Allah, they were afraid of committing even very minor sins.
Enhanced by Zemanta

Tuesday, June 11, 2013

Hadith: قرآن مجید کے فضائل

  •  
    مختصر صحیح مسلم
    قرآن مجید کے فضائل
    باب : ان کی مثال جو قرآن پڑھتا ہے اور جو نہیں پڑھتا۔
    2104 : سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : قرآن پڑھنے والے مومن کی مثال ترنج کی سی ہے کہ اس کی خوشبو بھی عمدہ ہے اور اس کا مزا بھی اچھا ہے اور قرآن نہ پڑھنے والے مومن کی مثال کھجور کی سی ہے کہ اس میں بو نہیں مگر مزا میٹھا ہے اور قرآن پڑھنے والے منافق کی مثال پھول کے مانند ہے کہ اس کی بو اچھی ہے لیکن اس کا مزا کڑوا ہے۔ اور قرآن نہ پڑھنے والے منافق کی مثال اندرائن ( کوڑ تنبہ ) کی سی ہے کہ اس میں خوشبو بھی نہیں اور مزا بھی کڑوا ہے۔
Enhanced by Zemanta

Monday, June 10, 2013

Hadith: Riyakari

 
اپنے ایمان کی آبیاری کریں!!1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"قیامت کے دن پہلا شخص جس کا فیصلہ کیا جاۓ گا وہ ایک شہید ہوگا۔ اسے لایا جاۓ گا اور اللہ سبحانہ وتعالی اسے اپنی نعمتیں گنواۓ گا اور وہ ان نعمتوں کا اقرار کرے گا۔ پھر اس سے پوچھا جاۓ گا: تم نے ان کے بدلے میں کیا نیک عمل کیا؟ وہ کہے گا: میں تیری خاطر لڑا یہاں تک کہ شہید ہو گیا۔ اللہ فرماۓ گا: تم نے جھوٹ بولا۔ تو اس لیۓ لڑا تاکہ لوگ کہیں یہ بہادر شخص ہے۔ سو تمہیں بہادر کہا جا چکا۔ پھر اللہ تعالی حکم دے گا کہ اسے اس کے چہرے کے بل گھسیٹو اور (جہنم کی) آگ میں پھینک دو۔ پھر وہ شخص ہوگا جس نے علم حاصل کیا اور دوسروں کو سکھایا اور قرآن کی تلاوت کی۔ پس اسے لایا جاۓ گا اور اللہ اسے اپنی نعمتیں گنواۓ گا اور وہ اللہ ی ان نعمتوں کا اقرار کرے گا۔ اللہ پوچھے گا تم نے ان کے بدلے کیا عمل کیا؟ وہ شخص کہے گا: میں نے علم حاصل کیا اور اس کی تعلیم دی اور قرآن کی تلاوت کی اللہ فرماۓ گا تم نے جھوٹ بولا۔ بلکہ تم نے علم اس لیۓ حاصل کیا تاکہ تمہیں قاری کہا جاۓ پس ایسا کہا جاچکا پھر اللہ حکم دے گا اسے چہرے کے بل گھسیٹ کر جہنم کی آگ میں پھینک دو۔ پھر وہ شخص ہوگا جسے اللہ تعالی نے وسعت دی اور ہر طرح کا مال عطا کیا پس اسے پیش کیا جاۓ گا۔ اللہ سبحانہ وتعالی اسے اپنی نعمتیں گنواۓ گا اور وہ ان نعتوں کا اقرار کرے گا۔ اللہ فرماۓ گا تم نے ان نعمتوں کے بدلے کیا عمل کیا۔ وہ شخص کہے گا: میں نے ہر اس راہ میں مال خرچ کیا کہ جس میں مال خرچ کرنا تجھے پسند ہے۔ اللہ فرماۓ گا تم نے جھوٹ بولا۔ بلکہ تم نے مال اس لیۓ خرچ کیا تاکہ لوگ کہیں کہ یہ شخص سخی ہے اور یہ کہا جا چکا۔ پھر اللہ حکم دے گا کہ اسے منہ کے بل گھسیٹ کر جہنم میں پھینک دو"

[مسلم، نسائ]
Hadith: Riyakari
Enhanced by Zemanta

Monday, June 3, 2013

Al Quran: Life of this World

"وہ بہت سے باغات اور چشمے چھوڑ گۓ اور کھیتیاں اور بہترین مکانات اور آرام کی چیزیں جن میں عیش کر رھے تھے اسی طرح رہ گیا اور ھم نے ان سب کا وارث دوسری قوم کو بنا دیا سو نہ ان پر آسمان و زمین روۓ اور نہ انہیں مہلت دی گئ (سورہ دخان)
۰
جن لوگوں کو ھمارے پاس آنے کی امید نہیں ھے اور وہ دنیاوی زندگی پر راضی ھو گۓ اور اس سے انہیں اطمینان حاصل ھو گیا اور جو لوگ ہماری تنبیہوں سے غافل ہو گۓ ھیں ایسے لوگوں کا ٹھکانہ ان کے اعمال کی وجہ سے جہنم ہے (یونس).

ہر جان کو موت کا مزہ چکھنا ہے اور تم کو پوری پاداش تمہاری قیامت ھی کے روز ملے گی ، تو جو شخص دوزخ سے بچا لیا گیا اور جنت میں داخل کیا گیا سو پورا کامیاب وہ ھوا اور دنیوی زندگی تو کچھ بھی نہیں صرف دھوکے کا سودا ھے (سورہ ال عمران )

کاش اس وقت آپ دیکھیں جب یہ ظالم موت کی سختیوں میں ہوں ، اور فرشتے اپنے ہاتھ ان کے طرف بڑھا رہے ہوں کہ اپنی جانیں جلد نکالو . آج تمہیں ڈلت کا عذاب ملے گا اس لیے کہ تم اللہ کے زمے ناحق باتیں جوڑا کرتے تھے اور تم اللہ کی نشانیوں کے مقابلہ میں تکبر کیا کرتے تھے (الانعام)
Enhanced by Zemanta

Sunday, June 2, 2013

AlQuran: whoever earns evil and his sin has encompassed him



بَلٰى ۚ مَنْ كَسَبَ سَيِّئَةً وَّاَحَاطَتْ بِهٖ خَطِيْۗــــَٔــتُهٗ فَاُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ النَّارِ ۖ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ۝ وَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ اُولٰۗىِٕكَ اَصْحٰبُ
Yes, whoever earns evil and his sin has encompassed him - those are the companions of the Fire; they will abide therein eternally. And those who believe (in the Oneness of Allah) and do righteous good deeds, they are dwellers of Paradise, they will dwell therein forever.
یقینا جس نے بُرے کام کیے اور اس کے گناہوں نے اسے گھیر لیاتو ایسے ہی لوگ اہل دوزخ ہیں جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور جو لوگ ایمان لائے اور انہوں نے نیک کام کیے، وہی جنتی ہیں، وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔
[Al-Quran 2:81-82]
الْجَنَّةِ ۖ ھُمْ فِيْهَا خٰلِدُوْنَ۝
Enhanced by Zemanta

AlQuran: Muslim womens keep their eyes down

بسم الله الرحمن الرحیم

اور مسلمان عورتوں کو حکم دو اپنی نگاہیں کچھ نیچی رکھیں اور اپنی پارسائی کی حفاظت کریں اور اپنا بناؤ نہ دکھائیں مگر جتنا خود ہی ظاہر ہے اور وہ دوپٹے اپنے گریبانوں پر ڈالے رہیں اور اپنا سنگار ظاہر نہ کریں مگر اپنے شوہروں پر یا اپنے باپ یا شوہروں کے باپ یا اپنے بیٹے یا شوہروں کے بیٹے یا اپنے بھائی یا اپنے بھتیجے یا اپنے بھانجے یا اپنے دین کی عورتیں یا اپنی کنیزیں جو اپنے ہاتھ کی مِلک ہوں یا نوکر بشرطیکہ شہوت والے مرد نہ ہوں یا وہ بچّے جنہیں عورتوں کی شرم کی چیزوں کی خبر نہیں اور زمین پر پاؤں زور سے نہ رکھیں کہ جانا جائے ان کا چُھپا ہوا سنگار اور اللہ کی طرف توبہ کرو اے مسلمانو سب کے سب اس امید پر کہ تم فلاح پاؤ

پارہ 18 سورہ 24 سورہ النور آیت 31
...

تفسیر ابن کثیر:- شان نزول:- مروی ہے کہ اسما بنت مرثد رضی اللہ عنہ کا مکان بنو حارثہ کے محلے میں تھا ان کے پاس عورتیں آتی تھیں اور دستور کے مطابق اپنے پیروں کے ذیور سینے اور بال کھولے ہوئے آیا کرتی تھیں حضرت اسماء نے کہا یہ کیسی بری بات ہے اس پر یہ آئیتیں اتری کہ مسلمان عورتوں کو بھی اپنی نگاہیں نیچی رکھنی چاہیے سوا اپنے خاوند کے کسی کو بہ نظر شہوت نہ دیکھنا چاہیے

تفسیر کنز الایمان:- حضرت عمر رضی اللہ تعالٰی عنہ نے ابو عبیدہ بن جراح کو لکھا تھا کہ کُفّار اہلِ کتاب کی عورتوں کو مسلمان عورتوں کے ساتھ حمّام میں داخل ہونے سے منع کریں ۔ اس سے معلوم ہوا کہ مسلمہ عورت کو کافِرہ عورت کے سامنے اپنا بدن کھولنا جائز نہیں ۔ مسئلہ : عورت اپنے غلام سے بھی مِثل اجنبی کے پردہ کرے ۔ (مدارک و غیرہ)

حُرّہ کا تمام بدن عورت ہے ، شوہر اور مَحرم کے سوا اور کسی کے لئے اس کے کسی حصّہ کا دیکھنا بے ضرورت جائز نہیں اور معالجہ وغیرہ کی ضرورت سے قدرِ ضرورت جائز ہے ۔ (تفسیرِ احمدی)
Enhanced by Zemanta

Beautiful Mosqes Pictures in Madinah

 Quba Mosque
 Qiblatain Mosque
 Khandaq Mosque
 Prophet Mosque
 Prophet Mosque
Prophet Mosque

Beautiful Mosques Pictures in Madinah
Enhanced by Zemanta

AlQuran: Allah knows every thing

AlQuran: Allah knows every thing
Enhanced by Zemanta

Backbiting and Budgumani


AlQuran : Surah Hajj


 لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں (۷۳) ان لوگوں نے الله کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ الله زبردست اور غالب ہے (۷۴) الله فرشتوں میں سے پیغام پہنچانے والے منتخب کرلیتا ہے اور انسانوں میں سے بھی۔ بےشک الله سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے (۷۵) جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع الله ہی کی طرف ہے (۷۶).
 
Surah Hajj
Enhanced by Zemanta

Saturday, June 1, 2013

Hadith: وہ جسے الله امیر بناے مگر وہ اپنے مال کی زکوة نہ دے



ابو ہریرہ(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے رسول الله(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا.. وہ جسے الله امیر بناے مگر وہ اپنے مال کی زکوة نہ دے تو قیامت کے دن اسکی دولت کو ایک سانپ بنا دیا جائے گا جس کی آنکھوں کے اوپر 2 سیاہ دھبے ہوں گے اور وہ اسکی گردن کے گرد گھیرا بنا کر اسکے گالوں پر کاٹے گا اور کہے گا کہ " میں تمہاری دولت ہوں، میں تمہارا خزانہ ہوں ".. تب نبی(صلى الله عليه واله وسلم) نے قرآن کی یہ آیات پڑھیں" اور جو لوگ اس چیز پر بخل کرتے ہیں...." [آیت کے آخری تک
[ بخاری، کتاب:24 ، جلد:02 ، حدیث:486 ]
Enhanced by Zemanta

AlQuran: The Fire (i.e. Hell-fire on the Day of Resurrection)


وَقَالُوْا لَنْ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّآ اَيَّامًا مَّعْدُوْدَةً ۚ قُلْ اَتَّخَذْتُمْ عِنْدَ اللّٰهِ عَهْدًا فَلَنْ يُّخْلِفَ اللّٰهُ عَهْدَهٗٓ ۖ اَمْ تَقُوْلُوْنَ عَلَي اللّٰهِ مَا لَا تَعْلَمُوْنَ۝
And they (Jews) say, "The Fire (i.e. Hell-fire on the Day of Resurrection) shall not touch us but for a few numbered days." Say (O Muhammad peace be upon him to them): "Have you taken a covenant from Allah, so that Allah will not break His Covenant? Or is it that you say of Allah what you know not?"
 
Al-Quran 2:80
Enhanced by Zemanta

Monday, May 27, 2013

اسلام غالب آئے گا



 
اسلام غالب آئے گا...۔
اسلام غالب آئے گا...۔

اس ملک کے آفاق پر رحمت کا بادل چھائے گا
اور پاک سے پاکیزہ تر اپنا وطن ہوجائے گا
...
پھر کفر کا ،الحاد کا، سکہ نہ چلنے پائے گا
اللہ کے شیروں سے جو الجھے گا، منہ کی کھائے گا
پیغمبرِاسلام کا پرچم یہاں لہرائے گا
اسلام غالب آئے گا...۔
اسلام غالب آئے گا...۔


کس گمراہی میں مبتلا، اس دور کا انسان ہے
سب مشکلوں کا حل ہمارا، دین ہے ایمان ہے
اسوہ رسول اللہ کا، اللہ کا قرآن ہے
نظمی ہماری زندگی کا بھی یہی عنوان ہے
یہ دل اسی عنوان کے تسکین آخر پائے گا
اسلام غالب آئے گا...۔
اسلام غالب آئے گا...
Enhanced by Zemanta

Sunday, May 26, 2013

Hadith: And seek help through patience and prayer


وَاسْتَعِيْنُوْا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوةِ ۢ وَاِنَّهَا لَكَبِيْرَةٌ اِلَّا عَلَي الْخٰشِعِيْنَ ۝ الَّذِيْنَ يَظُنُّوْنَ اَنَّھُمْ مُّلٰقُوْا رَبِّهِمْ وَاَنَّھُمْ اِلَيْهِ رٰجِعُوْنَ
صبر اور نماز کے ساتھ مدد طلب کرو۔ بے شک نماز گرانبار (مشکل، دشوار) ہے مگر ان عاجزی کرنے والوں پر گرانبار نہیں، جو یہ جانتے ہیں کہ بیشک وہ اپنے رب سے ملاقات کرنے والے اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔

And seek help through patience and prayer, and indeed, it is difficult except for the humbly submissive (to Allah); who are certain that they will meet their Lord and that they will return to Him.
[Al-Quran 2:45-46

۝

Enhanced by Zemanta

Hadith: Wazu ki Barkat


  • حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ (صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّم) نے فرمایا:
    ''جب مسلمان یا مومن بندہ وضو کرتا ہے اور اپنا چہرہ دھوتا ہے تو اس کے چہرے سے پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس نے اپنی آنکھوں سے دیکھ کر کیے تھے، پھر جب وہ اپنے ہاتھ دھوتا ہے۔ تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس کے ہاتھوں نے کیے تھے، پھر جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو پانی کے ساتھ یا پانی کے آخری قطرے کے ساتھ اس کے وہ تمام گناہ معاف ہوجاتے ہیں جو اس کے پاؤں نے چل کر کیے تھے حتیٰ کہ وہ گناہوں سے پاک صاف ہوجاتا ہے۔''

    [ توثیق الحدیث # 129 ، أخرجہ مسلم(244)
    ]
    Hadith: Wazu ki Barkat
Enhanced by Zemanta

Benefits of Salah

Benefits of Salah
Enhanced by Zemanta