The Messenger of Allah (peace be upon him) said that the food of one is sufficient for two, and the food of two is sufficient for four, and food of four is sufficient for eight.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ایک آدمی کا کھانا دو آدمیوں کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور دوآدمیوں کا کھانا چارآدمیوں کے لیے کافی ہو جاتا ہے اور چارآدمیوں کا کھانا آٹھ آدمیوں کے لیے کافی ہو جاتا ہے۔
No comments:
Post a Comment