Tuesday, May 21, 2013

Hadith: Allah ki Rehmat

Hadith: Allah ki Rehmat
 
حديث : حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : شیطان نے اللہ تبارک وتعالی سے کہا :اے میرے رب تیری عزت کی قسم جب تک تیرے بندوں کی روحیں ان کے جسموں میں ہیں میں انہیں برابر بہکاتا رہوں گا ، اللہ تعالی نے اس کے جواب میں فرمایا : میرے عزت وجلال کی قسم ! جب تک وہ مجھ سے اپنے گناہوں کی معافی چاہتے رہیں گے میں بھی انہیں معاف کرتا رہوں گا ۔
 

( مسند أحمد:3/29 – مستدرك الحاكم :4/261 – مسند أبو يعلى : 1399 )
Enhanced by Zemanta

No comments:

Post a Comment