Showing posts with label Bilal. Show all posts
Showing posts with label Bilal. Show all posts

Tuesday, June 18, 2013

Reply to the Adhan

Abu Hurairah Radiyallahu 'anhu narrates:
 

We were with The Prophet (Sallallähu alaihi wa sallam) and Bilal called the Adhan.
When he finished, The Prophet (Sallallähu alaihi wa sallam) said: “Whoever says the same with complete belief and conviction, will enter into Paradise.” (M'ustadrak Hakim)

Note: From this narration, it appears that in reply to the Adhan, one should repeat the exact words of the Muadhdhin. However, a narration of 'Umar Radiyallahu 'anhu clarifies that in reply to Hayya-'Alas-Salat, Hayya-'Alal-Falah one should say La haula wala quwwata illa billah (I have no strength to do good or protect myself from evil, except by the power of Allah). (Muslim)

Enhanced by Zemanta

Sunday, May 5, 2013

Hadith: یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں





 نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم غزوہ میں تھے ۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا ایک ساتھی نظر نہ آیا۔صحابہ کرام سے پوچھا :کیاتمہارا کوئی ساتھی لاپتہ ہے ؟وہ کہنے لگے جی ہاں !فلاں ،فلاں ،فلاں ۔آپ صلی اللہ علیہ وسم نے دوبارہ فرمایا:تمہارا کوئ ساتھی لاپتہ ہے ؟صحابہ نے وہی جواب دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تیسری مرتبہ اپنا سوال دہرایا تو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم نے نفی میں میں جواب دیا۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تو جلیبیب کو مفقود پارہا ہوں ۔لہذا تم اسے تلاش کرو۔ انہیں تلاش کیاگیا تو وہ شہداء میں نظرآئے ۔اور ان کے ساتھ سات کافر پڑے تھے جنہیں جلیبیب رضی اللہ عنہ نے واصل جہنم کیا اور پھر انہوں نے اسے شہید کردیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو مرتبہ فرمایا: یہ مجھ سے ہے اور میں اس سے ہوں “۔پھر آپ نے انہیں اپنے مبارک بازوؤں پر رکھ لیا۔ ان کی چار پائی بس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک بازو ہی تھے۔
(صحیح مسلم :2472) 





Enhanced by Zemanta