Showing posts with label Mercy. Show all posts
Showing posts with label Mercy. Show all posts
Wednesday, May 15, 2013
Thursday, May 9, 2013
Duaa
وہ ہمیں وہ عطا کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہواور اس میں تاخیر کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر نہ ہومگر کبھی کبھار ہم دعا کی بجائے جب اس سے ضد کر بیٹھتے ہیں اور پھر اللہ ہمیں وہ بھی دے دیتا ہے اور جب من چاہی خواہش پورا ہو کر ہمارے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے تو ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ واقعی ہی یہ ہمارا مطلوب تھا؟؟ ایسی ضدوں کی بڑی بھاری قیمت ہوتی ہے !دعا کیجیے ضد نہیں !دعا کی قبولیت میں الله پاک کی رضا پر راضی ہو جاؤ کیونکہ... بعض اوقات جو ہم مانگ رہے ہوتے ہیں ، اس سے بھی کہیں زیادہ کے حقدار ہوتے ہیں !
اپنی حاجت کے لئے الله پاک کی حمد و ثنا کے بعد دعا یوں مانگا کرو کہ یا رب کریم اگر یہ چیز میرے حق میں بہتر ہے تو میری دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور اگر یہ میرے حق میں بہتر نہیں ہے تو مجھے اس سے بہتر نعم البدل عطا فرما،
الله پاک آپکی اور میری سب جائز حاجات کو پورا فرمائے .آمین ثم آمین یارب العالمین
وہ ہمیں وہ عطا کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر ہو
اور اس میں تاخیر کر دیتا ہے جو ہمارے لیے بہتر نہ ہو
مگر کبھی کبھار ہم دعا کی بجائے جب اس سے ضد کر بیٹھتے ہیں اور پھر اللہ ہمیں وہ بھی دے دیتا ہے اور جب من چاہی خواہش پورا ہو کر ہمارے لئے پریشانی کا باعث بنتی ہے تو ہم سوچنے پر مجبور ہو جاتے ہیں کہ واقعی ہی یہ ہمارا مطلوب تھا؟؟ ایسی ضدوں کی بڑی بھاری قیمت ہوتی ہے !
دعا کیجیے ضد نہیں !
دعا کی قبولیت میں الله پاک کی رضا پر راضی ہو جاؤ کیونکہ
... بعض اوقات جو ہم مانگ رہے ہوتے ہیں ، اس سے بھی کہیں زیادہ کے حقدار ہوتے ہیں !
اپنی حاجت کے لئے الله پاک کی حمد و ثنا کے بعد دعا یوں مانگا کرو کہ یا رب کریم اگر یہ چیز میرے حق میں بہتر ہے تو میری دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول فرما اور اگر یہ میرے حق میں بہتر نہیں ہے تو مجھے اس سے بہتر نعم البدل عطا فرما،
الله پاک آپکی اور میری سب جائز حاجات کو پورا فرمائے .
آمین ثم آمین یارب العالمین