Sunday, June 2, 2013

AlQuran : Surah Hajj


 لوگو! ایک مثال بیان کی جاتی ہے اسے غور سے سنو۔ کہ جن لوگوں کو تم الله کے سوا پکارتے ہو وہ ایک مکھی بھی نہیں بنا سکتے اگرچہ اس کے لئے سب مجتمع ہوجائیں۔ اور اگر ان سے مکھی کوئی چیز لے جائے تو اسے اس سے چھڑا نہیں سکتے۔ طالب اور مطلوب (یعنی عابد اور معبود دونوں) گئے گزرے ہیں (۷۳) ان لوگوں نے الله کی قدر جیسی کرنی چاہیئے تھی نہیں کی۔ کچھ شک نہیں کہ الله زبردست اور غالب ہے (۷۴) الله فرشتوں میں سے پیغام پہنچانے والے منتخب کرلیتا ہے اور انسانوں میں سے بھی۔ بےشک الله سننے والا (اور) دیکھنے والا ہے (۷۵) جو ان کے آگے ہے اور جن ان کے پیچھے ہے وہ اس سے واقف ہے۔ اور سب کاموں کا رجوع الله ہی کی طرف ہے (۷۶).
 
Surah Hajj
Enhanced by Zemanta

Hadith: When Allah intends good for His slave

Hazrat Anas (May Allah be pleased with him) reported that: The Messenger of Allah [SAWW](PBUH) said, "When Allah intends good for His slave, He punishes him in this world, but when He intends an evil for His slave, He does not hasten to take him to task but calls him to account on the Day of Resurrection.''
[At-Tirmidhi Hadith # 2396].
Lesson : as mentioned above in Surah Al-Hajj Ayat 14."Allah will admit those who believe (in Islamic Monotheism) and do righteous good deeds " This Hadith shows that, for a Muslim, trials are also a blessing in this world because his sins are forgiven in proportion to the trials he has to face and his reward is increased with the Will of Allah. Thus, a Muslim should always be patient and contented in the event of trial because without these qualities he will not have the privilege associated with them. In fact, his impatience would increase his sins even further.
 
 
Enhanced by Zemanta

Saturday, June 1, 2013

Hadith: وہ جسے الله امیر بناے مگر وہ اپنے مال کی زکوة نہ دے



ابو ہریرہ(رضی اللہ تعالی عنہ) سے روایت ہے کے رسول الله(صلى الله عليه واله وسلم) نے فرمایا.. وہ جسے الله امیر بناے مگر وہ اپنے مال کی زکوة نہ دے تو قیامت کے دن اسکی دولت کو ایک سانپ بنا دیا جائے گا جس کی آنکھوں کے اوپر 2 سیاہ دھبے ہوں گے اور وہ اسکی گردن کے گرد گھیرا بنا کر اسکے گالوں پر کاٹے گا اور کہے گا کہ " میں تمہاری دولت ہوں، میں تمہارا خزانہ ہوں ".. تب نبی(صلى الله عليه واله وسلم) نے قرآن کی یہ آیات پڑھیں" اور جو لوگ اس چیز پر بخل کرتے ہیں...." [آیت کے آخری تک
[ بخاری، کتاب:24 ، جلد:02 ، حدیث:486 ]
Enhanced by Zemanta